Aaj TV - Life & Style - Celebrity

امیتابھ انڈسٹری چھوڑ کر کیا کرنے جا رہے تھے؟ زندگی کا یادگار لمحہ بتا دیا
بھارتی اداکار امیتابھ بچن کی زندگی میں وہ لمحہ بھی آیا جب انہوں نے فلمی دنیا چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔

لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے ممبئی آنے سے پہلے میں کولکتہ میں ہر ماہ 400سے 500 روپے کما لیتا تھا، فلم انڈسٹری چھوڑ کر ٹیکسی ڈرائیور بننے کا فیصلہ کیا تھا۔

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں جاوید اختر نے سلیم خان کے ساتھ مل کر مشہور بھارتی فلم ’دیوار‘ کی 50 ویں سالگرہ منائی تھی۔

امیتابھ بچن نے ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں انکشاف کیا کہ اداکاری کے ابتدائی دور میں ناکامیوں کے بعد میں نے انڈسٹری چھوڑ کر ٹیکسی ڈرائیور بننے کا فیصلہ کر لیا تھا۔

لیجنڈ اداکار نے اعتراف کیا کہ فلمی کیریئر میں عروج کا آغاز سلیم اور جاوید کی فلم زنجیر کے بعد آیا تھا، جس کے بعد میں نے بلاک بسٹر فلم دیوار میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

معروف بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے مزید کہا کہ سلم خان اور جاوید اختر کی جوڑی کی ان فلموں نے میرا فلمی کیرئیر بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہی وہ وقت تھا جب قسمت نے کامیابی کی طرف موڑ اُس وقت لیا، اُس سے پہلے میں ابتدائی فلموں میں ناکامیوں کے بعد میں بے حوصلہ ہوگیا تھا۔

لیجنڈ اداکار نے انکشاف کیا کہ میں فلم نگری میں قسمت آزمائی کے لیے آنے سے پہلے کولکتہ میں 4 سے 5 سو روپے ماہانہ کمائی کرلیتا تھا، تاہم ممبئی جاکر کامیابی کے لیے پرعزم تھا۔

امیتابھ بچن نے دوران گفتگو فلم ’یادوں کی برات‘ میں شترو گھن سنہا سے جڑا واقعہ بھی سنایا، جس میں وہ کس طرح اداکار کی پرانی کارکو دھکا لگاتے اور شترو جی مذاق میں کہتے تھے، ارے بھئی ٹھیک سے دھکا لگاؤ، دراصل کام کے دوران ہمارا تعلق مضبوط ہوگیا تھا۔