Aaj TV - Pakistan

عمران خان نے احمد خان بھچر کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک احمد خان بھچر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل روانہ ہوگئے ہیں، بانی پی ٹی آءی نے ملک احمد خان بھچر کو اڈیالہ جیل طلب کیا ہے۔

اپوزیشن لیڈر بانی پی ٹی آئی کو پارٹی کے اراکین اسمبلی کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دیں گے، اور پنجاب میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پر بھی گفتگو کریں گے۔

پی ٹی آئی کا مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

ملک احمد خان بھچر پنجاب میں پارٹی کی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی بریفنگ دیں گے۔

اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر 8 فروری احتجاج کے حوالے سے بھی بانی پی ٹی آئی کو پلان سے آگاہ کریں گے۔