Aaj TV - Pakistan

پی آئی اے کے 2 ملازمین موبائل فون اسمگل کرنے پر فارغ
پی آئی اے نے موبائل فون اسمگل کرنے پر 2 ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا، دونوں ملازمین غیرقانونی طور پرموبائل فون اسمگل کرنے میں ملوث پائے گئے تھے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی  اے  میں احتساب کا عمل جاری ہے، موبائل فون اسمگل کرنے پر پی آئی اے  نے اپنے 2 ملازمین کو ملازمت سے برخاست کر دیا ہے، ترجمان پی آئی اے کے مطابق دونوں ملازمین غیر قانونی طور پر موبائل فون اسمگل کرنے میں ملوث پائے گئے تھے،

ترجمان پی آئی اے کے مطابق دونوں ملازمین غیر قانونی طور پر موبائل فون اسمگل کرنے میں ملوث پائے گئے  جس پر انتظامیہ نے قواعد و ضوابط کے تحت انکوائری کے بعد مذکورہ دونوں ملازمین کو ملازمت سے برخاست کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کسٹمز حکام نے خفیہ پیشگی اطلاع پر 2 ایئر ہوسٹسز سے  24موبائل فونز برآمد کیے ان سے تفتیش کے بعد ایئرہوسٹس کی نشاندہی پر 3 مرد میزبانوں کو ہوٹل سے واپس بلایا گیا اور مزید  54 فونز برآمد کیے گئے۔

کسٹمز ذرائع کے مطابق موبائل فونز کی اسمگلنگ میں ملوث پی آئی اے کے پانچوں فضائی میزبانوں کو حراست میں لے کر مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی ائی اے اپنے اور ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر کسی قسم کی رعایت نہیں برتے گا۔