Aaj TV - Pakistan

ملک میں کڑاکے کی سردی، پارہ نقطہ انجماد سے نیچے آگیا، سیاحوں کیلئے شوگران روڈ بحال
ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے تاہم پہاڑوں پر ہر سو برف کی سفیدی چھائی ہوئی ہے، بالائی علاقوں میں درجہ حرارت بدستور نقطہ انجماد سے نیچے ہے۔

سب سے زیادہ سردی لہہ اور گوپس میں ہے جہاں پارہ منفی 8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، اسی کے ساتھ لہہ اور گوپس ملک کے سرد ترین علاقے قرار دیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ استور، کالام، اسکردو، مالم جبہ، کوئٹہ اور قلات میں بھی شدید سردی کا راج برقرار ہے۔

دوسری جانب وادی کاغان میں برفباری نے وادی کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے، سیاحوں کے لیے شوگران روڈ کو بحال کر دیا گیا۔

بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی بڑھ گئی، کراچی میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چل پڑیں

وادی کاغان اور شوگران میں جاری برفباری کا سلسلہ تھم گیا، سیاحتی مقام شوگران میں طویل عرصہ تک خشک سالی  کے بعد برفباری نے وادی کے حسن کو مزید نکھار دیا ہے ہر طرف برف کے دلفریب نظاروں سے سیاح لطف اٹھاتے دکھائی دے رہے ہیں۔

دوسری جانب کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے پہلی بار شوگران روڈ کو سیاحوں کی چھوٹی گاڑیوں کے لیے بھی بحال کررکھا ہے۔

سیاح آسمان سے برستے موتیوں سے جہاں لطف اٹھا رہے ہیں وہیں پر ایک دوسرے پر برف کے گولے پھینک کر بھی ہلہ گلہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

ادھر کراچی میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، جس کے باعث سردی بڑھ گئی۔

محکمہ موسمیات کشہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت  10.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ موجودہ درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، جہاں شمال مشرق سے 6 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوا چل رہی ہے۔

بلوچستان میں برفانی طوفان اور بارش نے قہر ڈھا دیا، بجلی اور سڑکیں بند، نشیبی علاقے زیر آب

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہے گی۔