Aaj TV - Pakistan

پنجاب حکومت کا لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دینے کا فیصلہ
حکومت پنجاب نے لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا، وزیراعلیٰ پنجبا نے نگہبان رمضان پیکج میں شفافیت  کے لئے ضروری اقدامات کرنے  کا حکم دے دیا اور کہا کہ نگہبان رمضان پیکج نادار لوگوں کا حق اور حکومت کا فرض ہے، عوام کو عزت و احترام کے ساتھ ان کا حق ملنا چاہیئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔

مریم نواز نے شہریوں کو نگہبان رمضان پیکج کے لیے 15 فروری تک رجسٹریشن مکمل کرانے کی ہدایت کردی اور نگہبان رمضان پیکج میں شفافیت کے لیے ضروری اقدامات کا حکم بھی دے دیا۔

نگہبان رمضان پیکج پنجاب کی تاریخ کا پہلا پروگرام ہے، مریم نواز

اجلاس میں نگہبان رمضان پیکج کے حوالے سے مختلف تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی گئی کہ نگہبان رمضان پیکج کے لیے پی ایس ای آر میں رجسٹریشن ضروری ہے، گھر بیٹھے آن لائن پورٹل پر بھی اپلائی کیا جاسکتا ہے، یونین کونسل اور بلدیہ دفاتر میں رجسٹریشن کرائی جاسکتی ہے، نگہبان رمضان پیکج کے لیے ہیلپ لائن  080002345 بھی قائم کردی گئی ہے۔

اجلاس سے خطاب میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ نگہبان رمضان پیکج نادار لوگوں کا حق اور حکومت کا فرض ہے، عوام کو عزت و احترام کے ساتھ ان کا حق ملنا چاہیئے، نگہبان رمضان پیکج کے لیے عوام کا لائنوں میں لگنا قطعاً پسند نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ اور متعلقہ حکام فرض نہیں عبادت سمجھ کراپنی خدمات سرانجام دیں، رمضان المبارک میں اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے عوام کی خدمت کی جائے۔