Aaj TV - World

اسرائیلی فوج کا دعویٰ جھوٹا ثابت: حماس کمانڈر فیاض حسین منظر عام پر ، ویڈیو وائرل
حماس کے اہم کمانڈر حسین فیاض کے زندہ ہونے کی اطلاع پر اسرائیلی فوجی قیادت حیران  رہ گئی۔ اسرائیلی فوج نے 24 مئی 2024 کو غزہ میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی بیت حانون بٹالین کے سربراہ حسین فیاض کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔

اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ اسرائیلی فوج کے 98ویں ڈویژن، اسرائیلی فضائیہ کی اسپیشل فورسز اور اور دیگر دستوں نے ایک مشترکہ آپریشن میں حماس رہنما کو ایک سرنگ میں ہلاک کیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے 24 مئی 2024 میں حسین فیاض کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔ تاہم گزشتہ روز غزہ سے سامنے آنے والی ویڈیوز میں حسین فیاض کو ایک جنازے کے موقع پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، قیدی رہا، اسرائیلی فوج پیچھے ہٹے گی، جنگ دوبارہ شروع نہیں ہوگی

حماس کی تحویل میں کتنے اسرائیلی قیدی موجود، کتنے ہلاک ہوچکے؟

ویڈیو میں کمانڈر فیاض حسین  نے اسرائیل کے فوجی حملے کے خلاف غزہ کی مزاحمت کو سراہتے ہوئے کہا کہ جب طاقت ور اپنے مقاصد حاصل نہیں کر پاتا تو اسے شکست ہوتی ہے، جبکہ وہ کمزور حقیقی فاتح ہے، جس نے مضبوط کو اپنے مقاصد حاصل کرنے سے روکا۔

ویڈیو سامنے آنے کے بعد اسرائیلی فوج نے بھی حسین فیاض کو نشانہ بنانے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ مئی 2024 میں دستیاب معلومات کی بنیاد پر حسین فیاض کی ہلاکت کا اعلان کیا گیا تھا تاہم مزید تحقیقات پر یہ بات سامنے آئی کہ اس وقت دستیاب معلومات درست نہیں تھیں۔