Aaj TV - Pakistan

پاک بحریہ کے جہازوں کا بیرون ملک تعیناتی کے دوران عمان کا دورہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہازوں نے بیرون ملک تعیناتی کے دوران عمان کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز تبوک اور راہ نورد نے پورٹ سلطان قابوس، مسقط، عمان کا دورہ کیا۔ بندرگاہ پہنچنے پر پاک بحریہ کے جہازوں کا عمانی حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔

دورے کے دوران مشن کمانڈر نے کمانڈنگ آفیسرز کے ہمراہ عمان کی بحری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے ڈائریکٹر جنرل آپریشنز اینڈ پلانز رائل نیوی آف عمان، کمانڈر میری ٹائم سیکیورٹی سینٹر اور کمانڈنٹ سید بن سلطان نیول بیس سے ملاقات کی۔

پاک بحریہ نے ٹاسک فورس 151 کی قیادت گیارہویں مرتبہ سنبھال لی

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے جہازوں تبوک اور راہ نورد نے سلطان قابوس مسقط عمان کا دورہ کیا، بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے جہازوں کا عمانی حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مشن کمانڈر نے جہازوں کے کمانڈنگ آفیسرز کے ہمراہ عمان کی بحری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔

ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، میری ٹائم سکیورٹی میں تعاون اور بحری افواج کے مابین رابطے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک بحریہ کے جہاز نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا

آئی ایس پی آر کے مطابق بندرگاہ پر قیام کے دوران پاکستان اسکول مسقط کے طلبہ سمیت پاکستانی کمیونٹی نے پاک بحریہ کے جہازوں کا دورہ کیا۔

بعدازاں این ایس تبوک اور رائل عمان نیوی کے جہاز الشمیخ کے ساتھ بحری مشق میں حصہ لیا، مشق کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی تعاون کو بہتر بنانے اور مشترکہ آپریشنز کی صلاحیت کو فروغ دینا تھا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دورہ عمان دونوں بحری افواج کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرے گا۔