Aaj TV - Sports

پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں ایک دن میں 20 وکٹیں گرنےکا نیا ریکارڈ
پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں ایک دن میں 20 وکٹیں گرنےکا نیا ریکارڈ بن گیا۔

ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی 10، 10 وکٹیں گرگئیں۔

پاک ویسٹ انڈیز دوسرا ٹیسٹ میچ؛ 163کےجواب میں پاکستانی ٹیم 154رنزپرڈھیر

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دوسرا ٹیسٹ ملتان میں کھیلا جارہا ہے، پہلے روز ہی پہلی اننگ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 163 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جبکہ پاکستان کی ٹیم بھی آج ہی 154 رنز  پر ڈھیر ہوگئی۔

نعمان علی کی شاندار ہیٹ ٹرک، نئی تاریخ رقم کردی

اس سے قبل پاکستان اور  ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز 19 وکٹیں گریں۔ جبکہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 2004 کے ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز 18 وکٹیں گری تھیں۔