Aaj TV - Life & Style

صرف 5 منٹ میں قدرتی اجزاء سے قالین پر لگے داغ دور کریں
اگر آپ بھی قالین پرلگے ضدی داغوں سے پریشان ہیں اور مہنگے قالین صاف کرنے والے آلات یا کیمیکلز خریدنے سے گریز کرنا چاہتی ہیں، تو ایک سادہ اور قدرتی حل آپ کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ پانچ منٹ کی DIY صفائی ترکیب آپ کے قالین کو نئے جیسا صاف اور داغ سے پاک بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

گھر میں دستیاب قدرتی اجزاء کے ساتھ تیار کردہ یہ صفا کرنے کا طریقہ نہ صرف سستا ہے، بلکہ یہ محفوظ اور مؤثر بھی ہے۔ جس پر آپ خود کہہ اٹھیں گی، قالین کی صفائی اتنی آسان پہلے کبھی نہیں تھی۔

سرکہ اس صفائی کے عمل میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس کی تیزابی خصوصیات قالین میں موجود گندگی کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ خاص طور پر صابن کے رہ جانے والے ذرات،اور دیگر الکلائن داغوں سے نمٹنے میں سرکہ بہترین کام کرتا ہے۔

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے جادوئی پتے

سرکہ نہ صرف بدبو کو دور کرتا ہے بلکہ اس میں موجود اینٹی بیکٹیریل خصوصیات  آپ کے قالین کو صاف اور نیا لک دیتی ہیں۔ صٖفائی کے ماہرین سرکہ کو ایک ورسٹائل صفائی کا ایجنٹ بتاتے ہیں جو گندگی اور بدبو کو مؤثر طریقے سے ختم کرتا ہے اور اس کی تیزابی صلاحیت کی وجہ سے سطحوں کو صاف کر دیتا ہے۔

یہ طریقہ بہت آسان ہے۔ آدھا گیلن سرکہ اور اتنی ہی مقدار میں گرم پانی لے کر ایک بڑے مکسنگ پیالے میں ملا لیں۔ آپ اپنے پسندیدہ تیل کوبھی شامل کر سکتی ہیں تاکہ صفائی کے دوران خوشبو کا اضافہ ہو،اس مکسچر کو ایک اسفنج کی مدد سے قالین کے متاثرہ حصوں پر لگادیں اور اسے رگڑ کر صاف کر دیں۔

منہ کی بدبو سے نجات کے چند مفید طریقے

یہ قدرتی اور آسان طریقہ آپ کے قالین کو نئے جیسا صاف اور داغ سے پاک کر دے گا، اور اس کے لیے آپ کو کسی مہنگے صفائی کے سامان کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

قالین کی صفائی کے لیے اہم نکات اور احتیاطی تدابیر

قالین کی صفائی کے دوران بہترین نتائج حاصل کرنے کے لیے چند اہم نکات کو یاد رکھنا ضروری ہے۔

سب سے پہلے، کسی بھی صفائی کے حل کو استعمال کرنے سے پہلے اپنے قالین کی مکمل ویکیومنگ کریں۔ اس سے قالین پر لگے گرد و غبار اور دھول صاف ہو جائیں گے اور صفائی کا عمل زیادہ مؤثر ہوگا۔

اگر آپ DIY  صفائی کا حل استعمال کر رہی ہیں، تو ہمیشہ اس سے پہلے ایک چھوٹے سے علاقے پر اسپاٹ ٹیسٹ کریں۔ اسپاٹ ٹیسٹ کرنے کے لیے اپنے محلول کو قالین کے غیر نمایاں حصے پر لگائیں اور ایک دن تک انتظار کریں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آیا اس سے قالین کو کوئی نقصان پہنچ رہا ہے یا نہیں۔

عام طور پر، صفائی کا عمل پانچ منٹ کے اندر مکمل ہو جاتا ہے، مگر  بہتر ہے کہ صفائی کے بعد قالین کو پورے دن تک خشک ہونے دیں تاکہ آپ ایک تازہ اور داغ سے پاک قالین کا لطف اٹھا سکیں۔

یہ احتیاطی تدابیر آپ کو اپنے قالین کی دیکھ بھال اور صفائی میں بہترین نتائج دینے میں مدد فراہم کریں گی۔