Aaj TV - Technology

آئی فون کو محفوظ بنانے کیلئے اہم فیچر کیسے فعال کریں؟
آئی فون میں چوری شدہ ڈیوائس پروٹیکشن فیچر کو فعال کیا جاسکتا ہے جس سے فون کھونے کے بعد ذاتی معلومات کو تحفظ مل سکے گا۔

اگرچہ ایپل کا فائنڈ مائی آئی فون فیچر پہلے ہی ڈیوائس کو تلاش کرنے کا ایک آسان طریقہ ہے لیکن کمپنی نے چوری شدہ ڈیوائس پروٹیکشن متعارف کرایا ہے، جو چوری شدہ فونز کیلئے سیکیورٹی میں ایک اضافی آپشن ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ فیچر آئی او ایس 17.3 سمیت تازہ ورژن پر دستیاب ہے، یہ خصوصیت چوری کی صورت میں غیر مجاز رسائی کو روک کر ذاتی معلومات کی حفاظت کرتی ہے۔

آئی او ایس 17.3 پر چوری شدہ ڈیوائس پروٹیکشن کو فعال کرنے کیلئے صارفین کو یہ یقینی بنانا پڑے گا  کہ وہ آپریٹنگ سسٹم کا یہ ورژن چلا رہے ہوں، پھر ترتیبات میں جائیں، ”فیس آئی ڈی اور پاس کوڈ“ منتخب کریں اور چوری شدہ ڈیوائس پروٹیکشن آپشن کو کھول دیں۔

رپورٹ کے مطابق بائیو میٹرک شناخت اس اہم تحفظ میں مرکزی کردار ادا کرتی ہے جس میں صارفین کو بائیومیٹرک ڈیٹا فراہم کرنا ہوگا، جیسے چہرے کی شناخت یا فنگر پرنٹس شامل ہیں۔

ڈیوائس پروٹیکشن میں ایپل آئی ڈی پاس ورڈ کو تبدیل کرنے یا فیس آئی ڈی کو غیر فعال کرنے کی صلاحیت شامل ہے، اہم بات یہ ہے کہ جب فون ڈیوائس نامعلوم مقام پر ہو تو یہ خصوصیت کھل جاتی ہے۔

چوری شدہ ڈیوائس پروٹیکشن میں سکیورٹی کی 3 اضافی فیچر شامل ہیں، پہلے آپشن میں ڈیوائس پر محفوظ کردہ پاس ورڈ تک رسائی حاصل کرنے کیلئے چہرے کی شناخت کی ضرورت ہوتی ہے۔