Aaj TV - Life & Style - Celebrity

بھارت میں ایوارڈ کام کے بجائے اچھے نام پر دیا جاتا ہے، عامر خان
بھارتی سپر اسٹارعامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں ایوارڈ اچھے کام کے بجائے اچھے نام پر دیا جاتا ہے، فلمی کیریئر کی شروعات میں انہیں چھوٹے قد کے سبب مجھے ڈر تھا کہ شاید عوام بڑی اسکرین پر قبول نہیں کریں گے۔

بھارتی فلم انڈسٹری کے منفرد اداکار نانا پاٹیکر نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے لیے نئی فلم ’ونواس‘ کی اسکریننگ کے لیے میزبانی کی۔ اس موقع پر لیجنڈ فنکاروں نے کھل کر گفتگو کی۔

مختلف بھارتی فلموں میں منفرد اداکاری کرنے والے نانا پاٹیکر نے عامر خان سے دریافت کیا کہ کبھی چھوٹے قد کی وجہ سے احساسِ کمتری کا شکار ہوئے؟

راکھی ساونت پاکستانی اداکار کی شادی کی پیشکش پر غور کرنے لگیں

اداکار عامر خان نے بتایا کہ میں شروع میں سوچتا تھا کہ چھوٹے قد کے سبب مجھے اسکرین پر قبول نہیں کیا جائے گا مگر یہ سب میرا وہم و خیال تھا، ان سب چیزوں سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔

نانا پاٹیکر کا کہنا تھا کہ آپ شکل و صورت کے اچھے ہیں، میں تو خوبصورت نہ ہونے  پرخود  کو کمتر محسوس کرتا تھا، لیکن اس چہرے سے  50 سال انڈسٹری میں کام کیا ہے۔

”ڈنکی“ اداکار ورون کلکرنی شدید تکلیف میں اسپتال منتقل

مسٹر پرفیکشنسٹ نے کہا کہ ہمیں اپنی کمی محسوس ہوتی ہے مگر اچھے کام کے سامنے یہ چیزیں معنی نہیں رکھتیں، اگر آپ خلوص کےساتھ اپنا کام کریں تو باقی سب چیزیں پیچھے رہ جاتی ہیں۔

عامر خان نے کا کہنا ہے کہ ایوارڈز شو میں جانا مجھے اچھا نہیں لگتا، یہ کوئی دوڑ کا مقابلہ نہیں جو جیتا اسے ایوارڈ مل گیا، آپ دو فنکاروں اور ان کے کام کے درمیان فرق کیسے کر سکتے ہیں؟

بالی ووڈ اداکار نے کہا کہ مجھے نہیں سمجھ آتا کہ کس بنیاد پر ایوراڈز دیے جاتے ہیں؟ بھارت میں شاید ایوارڈز اچھے کام کے بجائے اچھے نام پر دیا جاتا ہے۔