Aaj TV - Sports

چیمپئنز ٹرافی کے آن لائن ٹکٹوں کے حصول میں مشکلات، رش کے باعث سرورز بیٹھ گئے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا منگل سے آغاز ہوگیا تاہم آن لائن ویب سائٹ پر ٹریفک کے شدید دباؤ کے سبب سرورز بیٹھ گئے جبکہ شائقین کرکٹ کو خریداری میں مشکلات کا سامنا ہے۔

آئی سی سی نے 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا منگل سے آغاز کردیا اور کرکٹ فینز کی ٹکٹوں کی خریداری میں غیر معمولی دلچسپی دکھائی دے رہی ہے  لیکن شائقین کرکٹ کو ٹکٹس کی خریداری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے کیونکہ ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کرنے والی ویب سائٹ کے سرورز بیٹھ گئے ہیں جس کے باعث ٹکٹوں کی خریداری کے عمل میں خلل پیدا ہوگیا ہے۔

آن لائن ویب سائٹ پر زیادہ ٹریفک ہونے کی وجہ سے ویب سائٹ کے سرورز بیٹھے ہیں، ویب سائٹ نے سرورز کی تعداد بڑھانے کا کام شروع کر دیا ہے، آن لائن ٹکٹ خریدنے والے شائقین فزیکل ٹکٹس 3 فروری سے نجی کوریئر کمپنی کے دفاتر سے حاصل کرسکیں گے۔

خیال رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوئی ہے، چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد پاکستان میں19 فروری سے 9مارچ تک ہوگا جبکہ بھارت کے میچز یو اے ای میں کھیلے جائیں گے۔

چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی فروخت کب سے شروع ہو رہی ہے؟ تاریخ کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کی درخواست پر آئی سی سی کا سخت مؤقف سامنے آگیا

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی بورڈ نے جرسی تنازعہ پر گھٹنے ٹیک دیے

پاکستان ٹیم کے میچز کے جنرل اسٹینڈ کے ٹکٹ کی قیمت 2 ہزار روپے، وی وی آئی پی اسٹینڈ کے ٹکٹ کی قیمت 20 ہزار روپے مقررکی گئی ہے۔

پاکستان ٹیم کے علاوہ ہونے والے میچز کے کم سے کم ٹکٹ کی قیمت ایک ہزار اور زیادہ سے زیادہ ٹکٹ کی قیمت 7 ہزار روپے رکھی گئی ہے جبکہ لاہور میں ہونے والے ایک سیمی فائنل کے جنرل اسٹینڈ کی قیمت ڈھائی ہزار اور وی وی آئی پی کی قیمت 20 ہزار روپے ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں کھیلے جانے والے میچ کے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔