Aaj TV - Business & Economy

پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے کا امکان
ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے یکم فروری 2025 سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹرکا اضافہ متوقع ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل آنے والے پندرہ روزہ جائزےمیں 6 روپے فی لیٹرتک مہنگا ہوسکتا ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) تیل کی بین الاقوامی قیمتوں کے رجحانات اور شرح مبادلہ کے اتار چڑھاؤ کی بنیاد پر ایڈجسٹمنٹ کی سفارش کرتے ہوئے متعلقہ وزارت کو سمری بھیجے گی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان مشاورت کے بعد کیا جائے گا، جس کا باضابطہ اعلان 31 جنوری کو متوقع ہے جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے پندرہ روز کیلئے ہوگا۔

حکومت نے 16 جنوری کو پیٹرول کی قیمت میں 3.47 روپے فی لیٹر اضافہ کیا تھا، جس سے نئی قیمت 256.13 روپے فی لیٹر ہوگئی تھی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 2.61 روپے فی لیٹر بڑھائی گئی تھی، جس کے بعد نئے نرخ 260.95 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی تھی۔