Aaj TV - Pakistan

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، 13 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح11بجے ہوگا، جس میں 13 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائیگا۔

ایجنڈے کے مطابق وفاقی کابینہ پی ٹی آئی دورحکومت میں پی آئی اے ہوابازوں سے متعلق بیان کی تحقیقات پرغورکرے گی اورمڈل ایسٹ گرین اینشی ایٹوچارٹرکی منظوری دے گی۔

کابینہ وزارت تجارت کی سفارش پرٹیرف ریٹ کوٹا کی تقسیم اورایکس سروس مین کے لیے وزیراعظم معاونت پیکج کے تحت سروس ڈیوز کی ادائیگی کی سمری پرغورکرے گی۔

وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں دارالحکومت میں خصوصی عدالتوں کے قیام اوراحتساب عدالت نمبر3 کی تشکیل نوکی سمری پربھی غورکیا جائے گا۔

اجلاس میں وفاقی کابینہ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چیئرمین کی تعیناتی اورقومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد کے بورڈ آف گورنرزکی تشکیل کی منظوری دے گی۔

کابینہ اجلاس میں  وفاقی دارالحکومت میں طب کی تعلیم کے لئے سیٹس کے کوٹہ میں ردوبدل پرغور ہوگا جبکہ قومی فنڈ برائے ثقافت و ورثہ کے بورڈ آف گورنرز کی تعیناتی کی منظوری دی جائیگی۔

کابینہ پاکستان کسٹمزاورآذربائجان کی اسٹیٹ کسٹمز کمیٹی کےدرمیان معاہدے کی بھی منظوری دے گی۔

وفاقی کابینہ کابینہ کمیٹی برائے ریاستی ملکیتی ادارہ جات کے7 دسمبر2024 کےاجلاس کے فیصلوں اور کمیٹی برائے قانونی معاملات کے 22 جنوری کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کرےگی۔