Aaj TV - Pakistan

رویت ہلال کمیٹی نے یکم شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا
شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے، رویت ہلال کمیٹی کے مطابق  جمعہ کو یکم شعبان المعظم ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی قیادت میں روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس کامیابی سے منعقد ہوا جس میں مختلف علماء اور مفتیان کرام نے شرکت کی، اس اجلاس کے دوران شعبان المعظم کے چاند کی رویت پر غور کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملک کے اکثر و بیشتر مقامات پر مطلع صاف کچھ جگہوں پر مطلع آبر آلود رہا ،کوئٹہ اور تھر سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہو گئیں  جس کے مطابق 31 جنوری بروز جمعہ کو یکم شعبان المعظم ہوگی  اور 13 فروری کو شب برأت منائی جائے گی۔

چیئرمین روئیت ہلال کمیٹی مولانا خبیر آزاد نے ملکی سلامتی، فلسطینی بھائیوں کی مشکلات کے حل کیلئے خصوصی دعا کی ، اللہ غزہ کے مظلوموں کو خوشیوں کو مزید بڑھاوا دے، ظالم کے ظلم سے اللہ انہیں محفوظ فرمائے۔

ملکی سلامتی کیلئے جان قربان کرنے والے فوجی و سویلین شہیدوں کیلئے خصوصی دعا، باران رحمت کیلئے دعا  اور کرم بھی امن و امان کیلئے بھی روئیت ہلال کمیٹی  میں خصوصی دعا کی گئی۔