Aaj TV - Pakistan

ساتھی ججوں کی رائے مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے تبادلے کے بعد آنے والے 3 ججز کو بینچ میں شامل کرلیا
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فارق نے خط لکھنے والے پانچ ساتھی ججوں کی رائے سے اتفاق نہ کرتے ہوئے پاکستان کی تین دیگر ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہونے والے تین ججوں کے نام نئے ہفتے کی کاز لسٹ میں شامل کر لیے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے تبادلے کے بعد آنے والے 3 ججز کے بینچ کا روسٹر جاری کر دیا ہے۔

رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جسٹس سرفراز ڈوگر کو بینچ 2 ڈیکلیئر کر دیا گیا جبکہ جسٹس محسن اختر کیانی بینچ 3 تیسرے نمبر کے جج ہوں گے۔

سندھ ہائیکورٹ سے آنے والے جسٹس خادم حسین سومرو کا بینچ 9 اور بلوچستان ہائیکورٹ سے آنے والے جسٹس محمد آصف کا بینچ 12 ہوگا جبکہ ہائیکورٹ میں بینچ 2 سینیئر ترین جج ہوتا ہے۔

اس سے قبل، جسٹس محسن اختر کیانی بیچ 2 میں تھے لیکن اب انہیں بینچ 3 دیکلیئر کر دیا گیا جبکہ جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم حسین سومرو کا ڈویژن بینچ ہوگا۔

اسلام آباد بار کونسل کا ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ترمیم شدہ ہفتہ وار روسٹر جاری کرنے کی منظوری دے دی، ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل اور رٹ برانچ کا تمام عملہ اتوار چھٹی کے دن بھی عدالت میں موجود ہے جبکہ دیگر ہائیکورٹس سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں  ٹرانسفر ہوکر آنے والے ججز اپنی اپنی عدالت میں سماعت کریں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز صدر مملکت نے لاہور، سندھ اور بلوچستان ہائی کورٹ سے ایک، ایک جج کو اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلے کی منظوری دی تھی جس کے بعد وفاقی وزارت قانون نے بھی نوٹیفکیشن جاری کر دیا تھا۔

اس سے قبل، اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججوں نے چیف جسٹس اور مذکورہ ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کو خط میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں باہر سے ججوں کی تعیناتی نہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینیئر جج جسٹس محسن اختر کیانی سمیت دیگر ججز نے مشترکہ طور پر خط میں کہا تھا کہ دوسری ہائی کورٹ سے جج نہ لایا جائے اور نہ چیف جسٹس بنایا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ سے ہی تین سینیئر ججوں میں سے کسی کو چیف جسٹس بنایا جائے۔