Aaj TV - Pakistan

ملک سے پنکی، گوگی اور کپتان کی نحوست کا سایہ چھٹ چکا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملک سے پنکی، گوگی اور کپتان کی نحوست کا سایہ چھٹ چکا، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پورا  ٹولہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، عطا تارڑ پی ٹی آئی پر برس پڑے، کہا ایک ایسا وزیراعظم تھا جو گھڑیاں بیچتا تھا، یہ لوگ شہدا کی بے حرمتی کرتے ہیں۔

عطا تارڑ نے اپنے حلقے میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے جو ہمیں وفا سکھائی ہے، یہ نواز شریف کی وجہ سے ہے، ملک میں معیشت میں بہتری آرہی ہے شرع سود کم ہو رہی ہے، شہباز شریف ملک کو ترقی کی جانب لے کر جارہے ہیں، پاکستان کی معیشت ترقی کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک پر نحوست کا سایہ تھا، یہ سایہ پنگی گوگی اور کپتان کا تھا، یہ لوگ  پاکستان کو لوٹ کے کھا گئے، دنیا بھر میں ان کی ہیڈ لائنز لگی، یہ کہتے ہیں ہم دفاع نہیں کریں گے، ہم نعوذ باللہ سیرت پر چل رہے ہیں، خدا کا واسطہ ہے سیرت کا نام نہ لو، پورا ٹولا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، ہم کہتے تھے ان کے ہاتھ کرپشن میں رنگے ہوئے ہیں۔

عطا تارڑ نے یہ توشہ خانہ سے چیزیں چوری کررہے تھے، کہا گیا 300 ڈالر سے زیادہ کی چیز نہیں لے سکیں گے، ان لوگوں نے توشہ خانہ سے گھڑیاں چوری کیں، وزیر اعظم چیزیں بیچ دیتا تھا۔

پارلیمنٹ نے ضروری سمجھتے ہوئے پیکا ایکٹ کی منظوری دی، عطاتارڑ

ان کا کہنا تھا کہ ایک شفافیت کے دعوے کررہے تھے، یہ سڑک اس وقت کیوں نہ بنی جب کہتے تھے ہم عوام کی خدمت کررہے ہیں، جو وعدے کیے ہیں وہ پورے کررہے ہیں، ملک میں جب بھی تعمیر و ترقی ہوئی، وہ ن لیگ کے دور میں ہوئی ہے، ہم بین الاقوامی سطح پر بھی پاکستان کا مقدمہ لڑتے ہیں۔

آپ میں اتنی ہمت نہیں کہ اگلی کال دے سکیں، عطا تارڑ کا علی امین گنڈاپور کو جواب

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ان کے دور میں کام نہ ہوا کیونکہ یہ لوگ پیسے کمانے میں لگے ہوئے تھے، مال بنا رہے تھے، ڈیلیں کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ آپ کے مسائل حل کرنا ہمارا فرض ہے، سڑکوں کی تعمیر، صاف پانی اور گیس کے مسائل حل ہوں گے، ہم نے وعدہ کیا تھا اس حلقے کو مثالی بنائے گے، ٹاؤن شپ کا علاقہ جلد مثالی علاقہ بنے گا۔

خواجہ سعد رفیق نے بھی پیکا قانون کیخلاف آواز اٹھادی

ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف ڈیفالٹ کے دھانے سے واپس لائے ہیں، پاکستان کی معیشت دنیا کی بہترین معیشت بنے گی، ہم وعدہ کیا تھا پبلک سیکرٹریٹ کھلے گا، اس علاقے کی فلاح و بہبود کے لئے جو بھی کرنا پڑا کریں گے۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ پنگی گوگی اور کپتان کو تو فکر ہی نہ تھی، یہ وہ لوگ ہیں جو شہداء کی بے حرمتی کرتے ہیں، ہم تو شہداء کی تعظیم کرنے والے لوگ ہیں، پاکستان ہے تو سیاست اور سیاسی جماعتیں ہیں۔