Aaj TV - Sports

رکی پونٹنگ نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کیلئے فیورٹ ٹیموں کے نام بتا دیے
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے والی 2 ٹیموں کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔

رکی پونٹنگ نے آئی سی سی ریویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ رکی پونٹنگ نے آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ ہونے کی پیشگوئی کی ہے لیکن ساتھ انہوں نے یہ بھی خبردار کیا ہے کہ پاکستانی ٹیم دونوں ٹیموں کے لیے چیلنج بنے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں میں کوالٹی پلیئرز موجود ہیں، ان ٹیموں کی حالیہ تاریخ اور آئی سی سی ایونٹس میں کارکردگی سب کچھ واضح کرتی ہے۔

سابق آسٹریلوی کرکٹر نے مزید کہا کہ بھارت اور آسٹریلیا کو فائنلسٹ ٹیموں کے لیے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، ایک اور ٹیم جو اس وقت کچھ اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے وہ پاکستان ہے، ان کی ون ڈے کرکٹ کچھ عرصے سے شاندار ہے۔

رکنی پونٹنگ نے یہ بھی کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ بڑے ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بارے میں زیادہ پیشگوئی نہیں کی جاسکتی لیکن لگتا ہے پاکستان کرکٹ میں بہت بہتری آئی ہے۔

خیال رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان افتتاحی میچ سے ہوگا۔