Aaj TV - World

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود کار پر اسرائیلی حملہ، 4 فلسطینی زخمی
جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کی مغربی کنارے میں جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ کی پٹی کے وسطی حصے میں نصیرات کیمپ کے مغرب میں ایک ساحلی سڑک پرگزشتہ روز اسرائیلی فضائیہ نے حملہ کیا، جس کے باعث 4 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی یہ حملہ ایک ایسے وقت پر ہوا ہے جب جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے لیے مذاکرات شروع ہونے میں ایک دن باقی ہے۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے میں یہ طے پایا تھا کہ وہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے کے 16 دن بعد بات چیت کے دوسرے دور کا آغاز کر دیں گے۔ پیر کو معاہدے کو 16 دن مکمل ہو جائیں گے۔

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا

عالمی میڈیا کے مطابق  ہلال احمر طبی عملے نے اس سے پہلے بتایا تھا حملے میں ایک لڑکا ہلاک ہوا تاہم بعد میں کہا گیا کہ زخمی ہونے والے شخص کو بچا لیا گیا تھا۔

دوسری طرف اسرائیلی فوج کا کہنا ہے جنگ بندی معاہدے میں طے شدہ انسپیکشن روٹ سے باہر شمالی غزہ کی جانب بڑھنے والی ایک مشکوک گاڑی پر اسرائیلی طیارے نے حملہ کیا۔

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل باز نہ آیا، قطر کا دوسرے مرحلے کے مزاکرات پر زور

اسرائیلی فوج  نے حملے کے اثرات یا ہلاکتوں کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا تاہم کہا ’ کسی بھی صورتحال کےلیے تیار ہیں ، آئی ڈی ایف کسی بھی فوری خطرے کو ناکام بنانے کےلیے کوئی بھی ضروری کارروائی جاری رکھے گی۔’

واضح رہے کہ طویل جنگ کے بعد گزشتہ ماہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد لڑائی روک دی گئی تھی۔
مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں توقع کی جا رہی ہے کہ مکمل جنگ بندی اور غزہ کی پٹی سے اسرائیلی فورسز کے انخلا کے ساتھ ساتھ تمام یرغمال اسرائیلی افراد بھی رہا کر دیے جائیں گے۔