Aaj TV - World

غیرقانونی بھارتی تارکین کو لانے والے امریکی فوجی جہاز کی امرتسر میں لینڈنگ
امریکی فوجی طیارہ 200 غیرقانونی بھارتی تارکین وطن کو لیکر امرتسر پہنچ گیا ہے۔

تفیصیلات کے مطابق امریکا کا ایک فوجی جہازطیارہ ٓحال ہی میں ملک سے ڈی پورٹ کیے گئے غیرقانونی تارکین کو لے کر بھارت پہنچ گیا ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو بھارت  کے شمالی شہر امرتسر کے ایئرپورٹ پر امریکی فوجی جہاز کو لینڈ کرتے ہوئے دیکھا۔

بھارتی مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس جہاز میں 205 افراد کو لایا گیا جب کہ کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تعداد 105 ہے۔ ان افراد میں سے بیش تر کا تعلق پنجاب اور گجرات سے ہے۔

امریکا سے غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری شروع، بھارتیوں کو واپس بھیج دیا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے امیگریشن سے متعلق ایجنڈے پر عمل درآمد کے لیے بڑے پیمانے پر فوجی اڈوں اور طیاروں کو بروئے کار لا رہے ہیں۔

اس سے قبل بھی امریکا سے غیرقانونی طور پر مقیم بھارتی شہریوں کو واپس بھیجا جاتا رہا ہے تاہم اس مقصد کے لیے فوجی جہاز کا استعمال پہلی مرتبہ ہو رہا ہے

رپورٹ کے مطابق  ایک سی۔17 طیارہ بھارتی تارکین کو لے کر روانہ ہوا ہے لیکن وہ 24 گھنٹے تک بھارت نہیں پہنچ سکا تھا۔ اس دوران اسے پبلک فلائٹ ٹریکرر کی مدد سے دیکھا بھی نہیں جا سکتا تھا۔

امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف بڑا آپریشن، 7300 ملک بدر 2300 سے زائد گرفتار

بعد ازاں بدھ کو بھارتی مقامی میڈیا نے اس جہاز کے امرتسر میں لینڈ کرنے کی فوٹیج نشر کی ہے۔

بھارت  اور امریکا کے درمیان تارکین وطن کے معاملے پر پہلے بھی بات چیت ہوتی رہی ہے اور اگلے ہفتے واشنگٹن میں بھارتی  وزیراعظم نریندر مودی اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ممکنہ ملاقات میں بھی اس پر بات گفتگو متوقع ہے۔

اس سے قبل بھارت نے کہا تھا کہ وہ دستاویزات کی جانچ کے بعد غیرقانونی تارکین کو واپس لے گا۔

دوسری جانب پینٹاگون نے کہا ہے کہ وہ گرفتار کیے گئے 5 ہزار غیرقانونی تارکین کو بے دخل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔