Aaj TV - Business & Economy

اسٹاک ایکسچینج میں ڈھائی ہزار پوائنٹس کی کمی سے شدید مندی
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار ہے، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس ڈھائی ہزار پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے، جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے مندی رہی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 2500 پوائنٹس کی کمی آگئی اور انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار 400 کی نفسیاتی حد تک آگیا۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تاریخی بلندی پر پہنچنے کے بعد سے مارکیٹ میں سیلنگ پریشر برقرار ہے، سرمایہ کار ریئل اسٹیٹ سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کررہے ہیں، امریکی صدر کی جانب سے چین، میکسیکو اور کینیڈا پر ٹیرف کے نفاذ سے بھی مارکیٹ میں دباو برقرار ہے۔