Aaj TV - Pakistan

کراچی : ٹک ٹاک بناتے ٹرین کی ٹکر سے باپ اور بیٹا جاں بحق
کراچی کے علاقے لانڈھی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹک ٹاک کے چکر میں ٹرین کی ٹکر سے کمسن لڑکے سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریلوے پولیس اور چھیپا کے رضا کار موقع پر پہنچ گئے اور دونوں لاشوں ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا،

پولیس کے مطابق  جاں بحق ہونے والے باپ اور بیٹا ہیں۔ متوفی کی شناخت 45 سالہ جمیل اور اس کے بیٹے کی شناخت 5 سالہ صبیح اللہ کے نام سے کی گئی۔

حادثہ کراچی آنے والی رحمٰن بابا ٹرین کی ٹکر سے پیش آیا تھا اور ابتدائی طور پر واقعہ  ریلوے لائن کے قریب ٹک ٹاک بناتے ہوئے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے تاہم پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔