Aaj TV - Pakistan

علی امین گنڈاپور سے جے یو آئی سینیٹر احمد خان کی ملاقات
وزیراعلیٰ خیبر پختواںخوا علی امین گنڈا پورسے مولانا فضل الرحمان کے نمائندہ جے یو آئی کے سینیٹراحمد خان سے ملاقات کی ہے ۔

ملاقات میں ملک کی سیاسی  اور خیبرپختونخوا کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع کے مطابق  سینیٹراحمد خان  نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکومولانا فضل الرحمان کا اہم پیغام پہنچایا۔

مولانا فضل الرحمان کے نمائندہ جے یو ائی کے سینیٹراحمد کی وزیراعلیٰ سے ملاقات  2 گھنٹے سے زائد تک جاری رہی۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوں کی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کی ملک کی سیاسی اور کے پی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سینیٹراحمد خان نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکومولانا  فضل الرحمان کا اہم پیغام پہنچایا ہے۔