Aaj TV - Pakistan

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، تین خوارج جہنم واصل
سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں انٹیلی جنس بیسد آپریشن کیا، موثر کارروائی کے دوران 3 خوارج مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، فائرنگ کے شدید تبادلے کے نتیجے میں 3 خوارج مارے گئے۔

ہلاک خوارج خواتین کا برقعہ اوڑھ کر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے، ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، خوارج علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق علاقے میں کسی ممکنہ خارجی کے خاتمے کے لئے سینیٹائزیشن آپریشن بھی کیا گیا، سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں۔