Aaj TV - Life & Style - Quirky

چھٹی کی درخواست مسترد ہونے پر سرکاری ملازم کا ساتھیوں پر چاقو سے حملہ
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں سرکاری ملازم نے چھٹی کی درخواست مسترد ہونے پر اپنے چار ساتھیوں کو چاقو کے وار سے زخمی کردیا۔

این ڈی ٹی وی کے مطابق ملزم امیت کمار کولکتہ کے نیو ٹاؤن علاقے میں کریگاری بھون کے ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ملازمت کرتا ہے۔

سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیو میں امیت کمار کو دن کی روشنی میں ہاتھ میں خون آلود چاقو پکڑے شہر کی سڑکوں پر گھومتے دیکھا جا سکتا ہے۔ کچھ راہ گیر اپنے موبائل فون پر ان کی ویڈیو بنا رہے ہیں جبکہ ملزم انہیں خبردار کرتا ہے کہ وہ اس کے قریب نہ آئیں۔

بھارت: بپھرے ہوئے ہاتھی کے حملے میں جرمن سیاح ہلاک

سہاگ رات کو دلہن کی ادرک والی چائے نےگھر میں کہرام مچا دیا

ویڈیو میں راہگیروں کو ملزم سے ہتھیار چھوڑنے کی درخواست کرتے سنا جا سکتا ہے۔

ایک پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ پرگنہ ضلع کے رہائشی امیت سرکار، ٹیکنیکل ایجوکیشن کے محکمے میں کام کرتے ہیں۔ آج صبح چھٹی لینے کی بات پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ جھگڑے کے بعد اس نے ان پر چاقو سے حملہ کیا اور پھر فرار ہونے کی کوشش کی۔

زخمی ساتھیوں کو علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے  2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

بکنی پہنی دلہن کی تصویر نے ہاہاکار مچا دیا، حقیقت جان کر لوگ حیران رہ گئے

پولیس کے مطابق جب امیت کمار سرکار کو چھٹی دینے سے انکار کیا گیا تو وہ بھڑک اُٹھے۔ تاہم، تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ انہیں چھٹی کیوں نہیں دی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ پولیس پوچھ گچھ کے دوران امیت کمار نے الزام لگایا کہ تلخ کلامی کے دوران ان کے ساتھیوں نے ان کے والد کے بارے میں ”نازیبا تبصرے“ کیے تھے جس سے وہ مشتعل ہو گئے۔

حکام نے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ ملزم کو دماغی صحت کے مسائل لاحق ہیں۔