Aaj TV - Sports

چیمپئنز ٹرافی: قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کردی گئی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں نو تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا، جس کے بعد جاری تقریب میں کھلاڑیوں نے کٹ کی رونمائی کر دی گئی۔

وزیر اعظم نے لاہور میں نو تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا

اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ہمارے احساسات بہت اچھے ہیں، جب ہم اپنے کراؤڈ میں کھیلتے ہیں تو جذبہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔ ہمیں لاہور میں جذبہ ملتا ہے، ہمیں امید ہے کہ اسی طرح سپورٹ ملے گی۔

تین ملکی سیریز کا کل سے آغاز، میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟

کٹ کی رونمائی کے موقع پر بابر اعظم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کو مبارک ہو کہ نیا اسٹیڈیم بنا، لاہور میں ہم جب بھی کھیلتے ہیں، ہمیں بہت زیادہ سپورٹ ملتی ہے۔

شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ لاہوریوں نے ہمیشہ ہی سپورٹ کیا ہے، ہمیں اس سیریز اور پوری چیمپئنز ٹرافی میں یہی سپورٹ چاہیے ہو گی، ہمارے لیے دعا کریں، یہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نئے اسٹیڈیم کے ساتھ نئی میموریز بنائیں گے۔