Aaj TV - Pakistan

کراچی میں ڈمپر نے مزید تین افراد کی جان لے لی
کراچی  کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری کراسنگ کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جن کی لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

واقعے کے بعد مشتعل شہریوں نے ڈمپر کو آگ لگا دی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو قابو میں کر لیا اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

خیال رہے کہ دو روز قبل سیکریٹری ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول مکیش کمار چاؤلہ کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ شہر میں تمام غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ ڈمپرز کو فوری ضبط کیا جائے گا۔

مکیش کمار چاؤلہ نے کہا کہ ٹریفک پولیس کے اشتراک سے غیر قانونی ڈمپرز کے خلاف فوری لائحہ عمل تیار کیا جائے گا تاکہ ان حادثات کو روکا جا سکے۔