Aaj TV - Technology

چاند اور مریخ بہت قریب آگئے، محسور کردینے والا نظارہ آج مشرقی آسمان پر نظر آئے گا
چاند اور مریخ بہت قریب آگئے، محسور کردینے والا نظارہ آج مشرقی آسمان پر نظر آئے گا۔

اسپارکو نے کہا کہ آج مشرقی آسمان پر غروب آفتاب کے بعد چاند اور مریخ ایک دوسرے کے قریب دکھائی دے رہے ہیں۔

پاکستان کے خلائی تحقیقی ادارے (اسپارکو) نے کہا کہ 9 فروری (یعنی آج) آپ کو آسمان پر ایک مسحور کر دینے والا نظارہ چاند کے طلوع ہونے کے بعد نظر آئے گا، جب لگ بھگ مکمل چاند شام کو طلوع ہوا تو ہمارا پڑوسی سرخ سیارہ یعنی مریخ اس کے بالکل نیچے نظر آیا۔

انسان کا چاند پر قیام حقیقت بن سکتا ہے؟ دلچسپ تحقیق

درحقیقت مریخ کو دیکھنے کے لیے دوربین کی بھی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ آنکھوں سے ہی اسے دیکھنا ممکن ہوگا، مریخ چاند کے جنوبی کونے کی جانب سے جھانکتا ہوا نظر آئے گا۔

اگر آپ روزانہ رات کو چاند کو دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ وہ اپنی پوزیشن مسلسل بدلتا رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر ماہ آسمان پر اپنے چکر کے دوران وہ اکثر مختلف سیاروں کے قریب پہنچ جاتا ہے یا ایسا ہمیں محسوس ہوتا ہے۔

چاند کی ملکیت سے متعلق عالمی سطح پر بڑا فیصلہ

آج شب مریخ اور چاند بہت زیادہ قریب ہیں یا کم از کم محسوس ہوں گے۔ حقیقت میں دونوں کے درمیان بہت زیادہ فاصلہ ہوگا۔

آج شب 12 بجے کے قریب چاند کے جنوب میں واضح نظر آئے گا اور آپ کو لگے گا کہ وہ اکٹھے ہیں یا یوں کہہ لیں کہ آپ چاند اور مریخ کو کیمرے کے فریم میں محفوظ کرسکیں گے۔