Aaj TV - Life & Style - Celebrity

راکھی ساونت کا ایئرپورٹ پر انتظار کروں گی، ہانیہ عامر نے مہمان نوازی کی حامی بھرلی
معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کی مہمان نوازی کی حامی بھرلی۔

لندن میں ہانیہ عامر اور دیگر اداکاروں نے تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب میں نوجوان پاکستانی کرکٹر اور جارح مزاج بلے باز صائم ایوب بھی شریک تھے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا ایئرپورٹ پر انتظار کروں گی۔

ایک خاتون صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپ کی خوبصورتی اور زندہ دلی کا کیا راز ہے؟ جس  پر اداکارہ نے کہاکہ بس خوش رہیں۔

بھارت میں کام کرنے کے حوالے سے سوال کے جواب میں ہانیہ کا کہنا تھا کہ ایسا ابھی کوئی پروگرام نہیں ہے، اگر ہوگا تو آپ کو ضرور بتاؤں گی۔

بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسرراکھی ساونت کے بھارت بلانے کے سوال پر اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ بالکل ان کے لئے جاؤں گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کی ائیر پورٹ سے ایک اور ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ہانیہ کیا تمھارے گھر میں میرے لیے جگہ ہے، میں تمھاری بہن بھارت سے آرہی ہے، چلو مجھے ائیرپورٹ پر لینے آجاؤ۔