Aaj TV - Pakistan

گورنر کے پی فیصل کنڈی کے سخت سوال، وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور مسکراتے رہے
گورنر اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے درمیان خوش گوارملاقات ہوئی ہے۔ گورنر کے پی فیصل کنڈی کے سخت سوالات پر وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور مسکراتے رہے۔

گورنر اور وزیرِ اعلیٰ  کے پی کے مابین ملاقات پشاور کے گورنر ہاؤس میں قائم مقام چیف جسٹس کی تقریبِ حلف برداری سے پہلے ہوئی ہے۔

وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور گورنر فیصل کریم کنڈی کی ملاقات 10 منٹ تک جاری رہی،  دونوں خوش گوار موڈ میں دکھائی دیئے۔

وفاق خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگاتا ہے تو میں کیوں روکوں؟ فیصل کریم کنڈی

ملاقات کے دوران گورنر نے وزیرِ اعلیٰ سے سوال کیا کہ پی ٹی آئی میں کیا ہو رہا ہے؟ شیر افضل مروت کو بھی نکال دیا، مجھے ان سے ہمدردی ہے۔

فیصل کریم کنڈی نے علی امین سے کہا کہ آپ کی حکومت نے اپنے ہی خلاف صوابی میں احتجاج نہیں کیا؟ اس دوران وزیرِ اعلیٰ غیر معمولی طور پر مسکراتے رہے۔

گورنر ہائوس میں وزیراعلیٰ  اور گورنر کے پی کی ملاقات کے حوالے سے ترجمان وزیر اعلیٰ نے ردعمل میں کہا ہے کہ گورنر فارم 47 کی حکومت کا نمائندہ ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق ملاقات کے دوران کسی قسم کی سیاسی گفتگو نہیں کی گئی۔ گورنر فارم 47 سے بنائی گئی حکومت کا نمائندہ ہے، اپنے آپ کو خبروں میں رکھنے کے لیے گورنر ہائوس کی جانب سے من گھڑت باتیں پھیلائی جارہی ہیں۔

ترجمان علی امین نے بتایا کہ پی ٹی آئی کو کے پی عوام نے 3  مرتبہ ووٹ پر منتخب کیا ہے، صوابی جلسے یا پارٹی امور پر قیاس آرائیاں مناسب نہیں، گورنر ہائوس کی جانب سے من گھڑت باتیں پھیلائی جارہی ہیں۔