Aaj TV - World

پوپ فرانسس کی طبیعت ناساز ہوگئی ، اسپتال میں داخل
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو طبیعت ناساز ہونے پر روم کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

عالمی میڈیا کے مطابق اٹلی کے شہر روم میں واقع آزاد ریاست ویٹی کن کے حکام کا کہنا ہے کہ پوپ فرانسس کے آئندہ تین دن کی مصروفیات منسوخ کر دی گئی ہیں۔

ویٹی کن سٹی سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پوپ فرانسس کو برونکائٹس کی وجہ سے جمعہ کی صبح لوگوں سے ملاقات ختم ہونے کے بعد روم کے پولی کلینیکو  آگسٹینو جیمیلی میں چند ضروری تشخیصی ٹیسٹ کے لیے داخل کرا دیا گیا ہے، جہاں ان کا برونکائٹس کے حوالے سے علاج جاری ہے۔

یاد  رہے کہ 88 سالہ پاپائے اعظم کی 2021 اور 2023 میں دو بار سرجریز ب کی گئی جبکہ گزشتہ دو برسوں کے دوران مختلف بیماریوں کا علاج کیا گیا جس میں باؤٹس، انفلوئنزا اور دیگر صحت کے مسائل شامل ہیں۔