Aaj TV - Pakistan

جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی تاہم زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تفصیلت کے مطابق جڑواں شہروں اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، کوٹلی آزاد کشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اس کے علاوہ سوات، پشاور، ایبٹ آباد، مالاکنڈ سمیت دیگر علاقوں میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے۔

شدید زلزلے کے جھٹکے کئی سیکنڈز تک جاری رہے جبکہ زلزلے کے باعث گھروں میں لگے پنکھے پنڈولم کی طرح ہلتے رہے۔

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ گھروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے جبکہ زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی  17 کلو میٹر اور مرکز راولپنڈی کے جنوب مشرق میں 8 کلومیٹر دور تھا۔

زلزلہ کیوں آتا ہے؟

زلزلہ کیوں آتا ہے؟ اس کی کیاسائنسی وجوہات ہیں، ماہرین ارضیات اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

زیر زمین ارضیاتی پلیٹیں یا بڑی بڑی چٹانیں جب شدید دباؤکے تحت ٹوٹتی اور سرکتی ہیں تو زمین کی سطح پر اس کے شدید اثرات  نمودارہوتے ہیں، جنہیں  زلزلے کا نام دیاجاتا ہے۔

زلزلے کا مرکزی مقام محور کہلاتا ہے جبکہ محورکے عین اوپرکے مقام کو زلزلے کا مرکز یا ایپی سنٹر کہا جاتا ہے۔

3 طرح کی لہریں زلزلے کا باعث بنتی ہیں

ماہرین کے مطابق 3 طرح کی لہریں زلزلے کا باعث بنتی ہیں جنہیں سائنس مک ویوز کہا جاتا ہے۔ انہیں پی، ایس اور ایل ویو بھی کہاجاتا ہے۔ یہ  لہریں محور سے تمام اطراف میں پھیلتی ہیں۔

زلزلے سے ہونے والے نقصان کا انحصار اس کی زیر زمین گہرائی اور شدت پرہوتاہے سطح زمین سے گہرائی جتنی کم ہوگی سطح زمین کے اوپر تباہی اتنی ہی زیادہ ہوگی۔