Aaj TV - Life & Style - Celebrity

بھارتی اداکارہ سرگن مہتا کو بڑا دھچکا، 70 لاکھ کے فراڈ کا سامنا
پنجابی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بھارتی اداکارہ اور پروڈیوسر سرگن مہتا نے اپنے ساتھ ہونے والے 70 لاکھ روپے کے فراڈ کا انکشاف کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکارہ اور پروڈیوسر سرگن مہتا نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ اور روی دوبے اپنا پہلا ٹی وی شو اڈاریاں بنا رہے تھے، تو انہیں 70 لاکھ روپے کے فراڈ کا سامنا کرنا پڑا۔

اداکارہ نے سرگن مہتا نے بتایا ”اڈاریاں“ کے وقت ہم نے اپنی ساری جمع پونجی لگا دی تھی اور جب ہمارا سیٹ بن رہا تھا، تو کسی نے ہمارے ساتھ 70 لاکھ کا فراڈ کر دیا۔

معورف بھارتی اداکار فراڈ اسکیم میں پھنس گئے

انہوں نے بتایا کہ اس وقت شو آن ایئر جانے میں صرف 15 دن رہ گئے تھے، اور ہمارے پاس بس ایک خالی فلور تھا۔

سرگن نے مزید بتایا کہ وہ غصے میں آرٹ ڈائریکٹر سے جھگڑ پڑیں اور سیکیورٹی کو مداخلت کرنا پڑی۔

انہوں نے کہا اس صورتحال نے انہیں شدید ذہنی دبا میں ڈال دیا اور وہ کار میں بیٹھ کر رونے لگیں کہ آیا پروڈیوسر بننے کا فیصلہ صحیح تھا یا نہیں۔اس دوران روی دوبے نے حوصلہ نہیں کھویا۔

بھارت میں تمام ایکٹنگ اسکول فراڈ ہیں ،نصیرالدین شاہ

سرگن نے بتایا روی نے مجھے تسلی دی اور کہا، گئی نا نظر اتر گئی! سب ٹھیک ہو جائے گا، ہم دوبارہ کما لیں گے۔ یہ مشکل وقت 4 سے 5 ماہ تک جاری رہا، مگر سرگن اور روی کی محنت اور صبر نے انہیں کامیاب بنا دیا۔

آج ”اڈاریاں“ انڈسٹری کا ایک کامیاب شو ہے، جس میں پرینکا چہر چوہدری، انکت گپتا، ابھیشیک کمار اور ایشا ملویہ جیسے مشہور ستارے شامل تھے۔