Aaj TV - Life & Style - Celebrity

جنوبی کوریا کی 24 سالہ معروف اداکارہ کی گھر سے لاش برآمد
جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ کم سائی رون اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔

جنوبی کوریا کی نیوز ایجنسی کے مطابق دارالحکومت سیؤل میں اداکارہ کی لاش ان کے گھر سے ملی ہے۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اداکارہ سے ملنے جانے والے دوست نے گھر کا دروازہ نہ کھلنے اور رابطہ نہ ہونے پر پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس گھر کے اندر پہنچی تو اداکارہ کی لاش ملی جس کے بعد تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔

24 سالہ کم سائی رون کا شمار جنوبی کوریا کی سب سے کامیاب اداکاراؤں میں ہوتا تھا

پولیس کے مطابق گھر میں کسی مجرمانہ عمل یا بیرونی مداخلت کا ثبوت نہیں ملا تاہم موت کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ کم کو 2022 میں پولیس نے نشے میں گاڑی چلانے اور نقصان پر گرفتار کیا تھا، ان پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔

تاہم  اداکارہ نے معافی مانگتے ہوئے جرمانہ اور نقصان پورا کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ پولیس نے انہیں رہا کرتے ہوئے ڈرائیونگ لائسنس کینسل کردیا تھا۔

رپورٹس کے مطابق کورین اداکارہ جرمانہ پورا کرنے کیلئے کیفے میں پارٹ ٹائم جاب بھی کرتی رہیں اور پھر 2024 میں دوبارہ انڈسٹری میں کم بیک کیا اور حال ہی میں ایک نیا پروجیکٹ حاصل کیا تھا۔