Aaj TV - Pakistan

اوباڑو: ہندوؤں کے روحانی پیشوا راما پیرکا دو روزہ رنگارنگ میلہ
اوباڑو میں ہندوؤں کے روحانی پیشوا رام دیو راما پیر کے جنم دن پر میلے کا انعقاد کیا گیا، ملک بھر سے ہندو عقیدت مندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اوباڑو کے قریب بشیر آباد کے قدیمی مندر میں ہندوؤں کے روحانی پیشوا رام دیو راما پیر کے دو روزہ میلہ کا انعقاد کیا گیا ملک بھر سے ہندو عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

میلے میں شرکت کرنے والے ہندوؤں نے قدیمی مندر میں ماتھا ٹیکا اور پوجا کی، ہندوؤں کے میلہ میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہر نے بھی خصوصی شرکت کی۔

بشیر آباد میں راما پیر کا میلہ دو روز تک جاری رہے گا، میلے میں شرکت کرنے والے عقیدت مندوں کیلئے مفت کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔