Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کیلئے نئی درخواست کے ساتھ پھر کوشاں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کے لیے نئی درخواست کے ساتھ پھر کوشاں ہوگئی، 22 مارچ کو جلسے کے لیے درخواست جمع کروادی۔

پی ٹی آئی پنجاب کے نائب صدر اکمل خان باری نے 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست دے دی۔

درخواست کے متن میں لکھا گیا کہ 23 مارچ قرار داد پاکستان کے موقع پر 22 مارچ کو پرامن جلسے کی اجازت دی جائے، پرامن جلسہ کرنا تحریک انصاف کا بنیادی حق ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے، 22 کو پرامن جلسہ کریں گے، جلسے کا مقصد 23 مارچ کے نظریئے کو فروغ دینا ہے۔

پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی کے جلسے کے حوالے سے بڑا فیصلہ

یاد رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی نے 8 فروری کو لاہور میں مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دی تھی، تاہم بعد ازاں اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی نے 8 فروری کو صوابی میں جلسہ کیا تھا۔