Aaj TV - Pakistan

بجلی 8 سے 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کیلئے حکومتی منصوبہ تیار
حکومت نے بجلی 8 سے10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ آئندہ ماہ آئی ایم ایف کے پاکستان دورے کے دوران یہ منصوبہ آئی ایم ایف مشن کے سامنے رکھا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق گردشی قرضے کے حجم کو ختم کیا جائے گا، قرضوں کی مد میں 1.3 کھرب روپے کمی سے گجائش نکالی جائے گی۔

قرضوں کی کمی بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے استعمال ہوگی، ذرائع کے مطابق منصوبے سے بجلی کے شعبے میں مالی نقصانات کم ہوں گے۔

آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آئندہ ماہ کےآغازمیں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ دورے کے دوران یہ منصوبہ آئی ایم ایف مشن کےسامنے رکھا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے ٹیکسوں میں کمی کا منصوبہ آئی ایم ایف مسترد کر چکا تھا، بنیادی ٹیرف میں 8 سے 10 روپے فی یونٹ تک کمی کی جائے گی۔