Aaj TV - Pakistan

سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کے لیے دائر اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 27 فروری کو سماعت کرے گا، جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس گل حسن اورنگزیب بنچ کا حصہ ہوں گے، ضمانتیں منسوخی کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے۔

سانحہ 9 مئی بانی پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری بحال کرنے کے خلاف اپیل جبکہ بانی پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلیں بھی سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔

چیف جسٹس یحیحیٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 27 فروری کو سماعت کرے گا، جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس گل حسن اورنگزیب بنچ میں شامل ہوں گے۔

عالیہ حمزہ اور شہریار آفریدی کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ اور شہریار آفریدی کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔

اس کے علاوہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 28 فروری کو سماعت کرے گا۔ جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس گل حسن اورنگزیب بینچ میں شامل ہوں گے۔

عالیہ حمزہ اور شہریار آفریدی کی ضمانت منسوخی کے لیے پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

شیخ رشید کی بریت کی درخواست ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ سے مسترد کر دی تھی۔