Aaj TV - Life & Style - Quirky

ہوٹل میں جاسوس کیمروں سے بچنے کیلئے تنہا خاتون کا انوکھا اقدام
اکثر ایسی خبریں سامنے آتی ہیں کہ ہوٹلوں کے کمرے میں چھپے کیمروں سے فوٹیج بنا کر لوگوں کو بلیک میل کیا جاتا ہے۔

مگر کبھی ایسا سوچا بھی نہیں ہوگا کہ اس طرح کا خوف ایک خاتون کو ہوٹل کے کمرے کے اندر خیمہ بنا کر رہنے پر مجبور کر دے گا۔

ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ ہینان کے شہر لوویانگ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ہوٹل کے کمرے کے اندر اپنی پرائیویسی کے تحفظ کے لیے منفرد طریقہ اختیار کیا۔

لال جوڑے میں گنجی دُلہن کو دیکھ کر دُلہا کی سانسیں پھول گئیں

خاتون نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو کسی مشکل سے بچانا چاہتی تھیں۔

اس مقصد کے لیے انہوں نے ایک رسی اور کپڑے کے ایک ٹکڑے کو استعمال کرکے ایک خیمہ ہوٹل بیڈ کے اوپر تیار کیا۔

دلہن نے دلہا سے چرس کی فرمائش کردی، پہلی رات کہرام مچ گیا

خاتون کے مطابق، میں نے ایسی متعدد رپورٹس پڑھی ہیں جن میں بتایا گیا کہ ہوٹل میں رہنے والوں کی نگرانی جاسوس کیمروں کے ذریعے کی جاتی ہے، یعنی خود کو دوسروں کی نگاہوں سے محفوظ رکھنا مشکل ہوتا ہے، ان رپورٹس نے مجھے بہت زیادہ ڈرا دیا تھا،۔

انہوں نے کہا کہ چونکہ وہ سفر کے دوران اپنی پرائیویسی کو برقرار رکھنا چاہتی تھیں تو انہوں نے فیصلہ کیا کہ ایک خیمہ خرید لیں جس کو ہوٹلوں میں قیام کے دوران استعمال کیا جائے۔

مگر خیمہ ہوٹلوں کے کمروں کے مقابلے میں بہت زیادہ مہنگا تھا تو انہوں نے اپنا خودساختہ خیمہ تیار کیا۔