Aaj TV - Pakistan

خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں اسٹڈی ٹور اور پکنک پر پابندی عائد
خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں اسٹڈی ٹور اور پکنک پر پابندی عائد کردی گئی۔

ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے جاری اعلامیہ  کے مطابق محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے تعلیمی اداروں میں ہر قسم کے اسٹڈی ٹور اور پکنک پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

خیبرپختونخوا کے مستحق خاندانوں کیلئے رمضان اور عید پیکیج کی منظوری

محکمہ تعلیم کے افسران، پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں کے سربراہان کو عملدر آمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ڈاکٹرز و انجنیئرز کے لیے قرض اسکیم شروع کرنے جارہے ہیں، گنڈا پور

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسکولوں کے سربراہان کو پابندی کا اطلاق کروانے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔