Aaj TV - Sports

بھارتی کھلاڑی کن 2 ٹیموں کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا فائنل دیکھنا چاہتے ہیں، نام بتادیے
بھارتی کرکٹرز نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا فائنل روایتی حریفوں کے درمیان کھیلے جانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونا چاہیئے۔

بھارتی آل راؤنڈر اکثر پٹیل نے کہا کہ پاک بھارت فائنل ہوجائے تو سب ہی کو بہت مزہ آئے گا، شائقین بھی ایسے فائنل سے خوب لطف اندوز ہوں گے۔

بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی نے کہا کہ اگر فائنل دلچسپ بنانا ہے تو مقابلہ پاکستان کے ساتھ ہونا چاہیے، لیکن لگ رہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم فائنل کھیلے گی۔

بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا بولے کہ کوئی بھی ٹیم فائنل میں آجائے بس بھارتی ٹیم بھی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلے۔

خیال رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا سب سے بڑا ٹاکرا روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان 23 فروری کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔