Aaj TV - Sports

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ منسوخ ہونے کا خدشہ، بارش کا امکان؟
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاک بھارت میچ سے قبل قیاس آرئیاں جاری ہیں کہ بارش میچ کا مزہ کرکرہ کر سکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق دبئی میں بروز منگل 18 فروری کو بارش ہوئی، جس نے جمعرات کو بھارت اور بنگلا دیش کے میچ پر بھی خدشات بڑھا دیے تھے۔

متحدہ عرب امارات کے بلند ترین پہاڑ جبل جیس، راس الخیمہ میں بارش اور اولے پڑے لیکن اس کا اثر بنگلا دیش بھارت کے میچ پر نہیں ہوا۔

البتہ متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان اور بھارت کا میچ بارش کے باعث رک سکتا ہے۔

چیمپئینز ٹرافی: بھارت کو پچاھڑنے کیلئے پاکستان کی اسٹریٹیجی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی رات اور پیر کی صبح جزوی طور پر ابر آلود موسم اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔

ماہرین موسمیات کا خیال ہے کہ اگر دبئی میں بارش ہوئی تو بہت کم وقت کیلئے بادل برسے گا جس سے میچ متاثر ہونے کا امکان کم ہے۔

بھارتی کھلاڑی کن 2 ٹیموں کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا فائنل دیکھنا چاہتے ہیں، نام بتادیے

دبئی میں اتوار کے روز دن کا درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ اور رات کا درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔