Aaj TV - Pakistan

اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کی بیٹوں سے بات کرادی
اڈیالہ جیل راولپنڈی کے حکام نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کرادی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی ان کے بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی، اڈیالہ جیل حکام نے جیل مینوئل کے تحت ٹیلی فون پربات کرائی۔

بات کرانے کے لیے وکیل فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل میں جاکر ٹیلی فونک گفتگو کے حوالے سے رابطے کیے تھے۔

فیصل چوہدری کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپنے بیٹوں سے بات کروانے کی اطلاع جیل حکام نے دی۔

جیل انتظامیہ نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے واٹس ایپ پر بات چیت کی، سابق وزیراعظم نے بچوں کی خیریت دریافت کی۔