Aaj TV - Life & Style - Quirky

نظام شمسی کے 7 سیارے ایک قطار میں آنے کیلئے تیار
اگلے ہفتے آسمان پر ایسا زبردست نظارہ دیکھنے میں آئے گا جو اس کے بعد 2040 تک دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔

اگلے ہفتے آسمان پر ایسا زبردست نظارہ دیکھنے میں آئے گا جو اس کے بعد 2040 تک دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔

جی ہاں واقعی 28 فروری کو آسمان پر 7 سیارے یا یوں کہہ لیں کہ نظام شمسی کے تمام سیارے (زمین کو نکال کر)  آسمان پر دیکھ سکیں گے۔

زمین جیسے سیارے کیا ہیں۔۔۔؟

عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری، زحل، یورینس اور نیپچون ان سب سیاروں کی نایاب پریڈ دوبارہ دیکھنے کے لیے 2040 تک انتظار کرنا ہوگا۔

اس سے قبل جنوری میں 6 سیاروں کی پریڈ آسمان میں دیکھنے میں آئی تھی مگر فروری کا اختتام زیادہ بہترین نظارے سے ہوگا۔

جیسا سب کو معلوم ہے کہ تمام سیارے سورج کے گرد مدار میں گھومتے ہیں اور اسی وجہ سے وہ آسمان پر ایک قطار میں نظر آتے ہیں۔

ایک قطار میں 6 سیاروں کا بہترین نظارہ پاکستان میں کب دیکھا جاسکے گا؟

28 فروری کو سوج غروب ہونے کے 45 منٹ بعد آسمان کو دیکھنے پر زہرہ، مریخ، مشتری اور یورینس اتنے جگمگاتے نظر آئیں گے کہ انہیں بغیر دوربین کے دیکھنا ممکن ہوگا، مگر عطارد، زحل اور نیپچون کو دیکھنے کے لیے دوربین یا ٹیلی اسکوپ کی ضرورت ہوگی۔

وینس افق پر مغرب میں جگمگاتا نظرآئے گا جبکہ مریخ جنوب میں ہوگا، مشتری کے لیے نظروں کو جنوب مغرب کی جانب لے جانا ہوگا اور سورج غروب ہونے کے بعد اسے دریافت کرنا آسان ہوگا۔

نظام شمسی کے باہر 2 سیارے ٹکراکر پگھل گئے

البتہ یورینس کو دیکھنا ذرا مشکل ہوگا کیونکہ اس کی چمک مدھم ہوگی مگر پھر بھی تاریک اور شفاف آسمان پر اسے مغرب۔ جنوب مغرب میں دیکھنا ممکن ہوگا۔

زحل جنوری میں تو آسانی سے نظر آرہا تھا مگر اب یہ سورج کے بہت قریب ہے اور مغرب میں لگ بھگ سورج کے ساتھ ہی غروب ہو جائے گا۔

زحل، نیپچون اور عطارد کو دیکھھنے کے لیے دوربین یا ٹیلی اسکوپ کی ضرورت ہوگی تاکہ 7 سیارے ایک ساتھ آسمان پر دیکھ سکیں۔

اچھی بات یہ ہے کہ پاکستان کے بیشتر شہروں میں یہ نظارہ نظر آئے گا مگر اس کا انحصار موسم پر ہوگا۔