Aaj TV - Pakistan

انصاف لائرز فورم کے سابق سیکریٹری کو پریس کانفرنس مہنگی پڑ گئی، ممبرشپ معطل
انصاف لائرز فورم (آئی ایل ایف) کے سابق سیکریٹری جنرل معظم بٹ کی پریس کانفرنس انہیں مہنگی پڑ گئی۔ آئی ایل ایف کے صوبائی صدر قاضی انور نے ان کی ممبرشپ معطل کرتے ہوئے پارٹی صدر کو ان کی مکمل رکنیت ختم کرنے کی سفارش کردی ہے۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق، معظم بٹ نے اپنی پریس کانفرنس میں اے جی آفس اور صوبائی حکومتپر بے جا تنقید کی تھی، جس کے نتیجے میں ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ معظم بٹ کو شو کاز نوٹس بھی بھیج دیا گیا ہے۔

صوبائی قیادت کے مطابق، معظم بٹ نے بانی اور احتساب کمیٹی کے قیام پر بھی سوالات اٹھائے، جسے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔

آئی ایل ایف کے صوبائی صدر قاضی انور نے اس حوالے سے باضابطہ اعلامیہ جاری کیا اور پارٹی صدر کو معظم بٹ کی رکنیت معطل کرنے کے بعد انہیں پارٹی سے مکمل طور پر نکالنے کی سفارش کی ہے۔