Aaj TV - Sports

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں گزشتہ روز آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان راولپنڈی میں ہونے والا میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد گروپ بی میں سیمی فائنل کی دوڑ مزید دلچسپ ہوگئی۔

منگل کو راولپنڈی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ساتواں میچ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان شیڈول تھا لیکن مسلسل بارش کی وجہ سے میچ کا ٹاس بھی نہیں ہوسکا تا جس کے باعث میچ کو منسوخ کر دیا گیا تھا۔

میچ منسوخ ہونے کی وجہ سے جنوبی افریقا اور آسٹریلیا دونوں کو ایک، ایک قیمتی پوائنٹ مل گیا۔

گروپ اے سے بھارت اور نیوزی لینڈ پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکے ہیں جبکہ گروپ بی میں سیمی فائنل کی دوڑ مزید دلچسپ ہوگئی ہے کیونکہ چاروں ٹیمیں اب بھی اگلے مرحلے میں پہنچنے کی دوڑ میں شامل ہیں۔

گروپ بی کی صورتحال

چیمپئنز ٹرافی کے پوائنٹس ٹیبل پر گروپ بی میں جنوبی افریقا اور آسٹریلیا 2، 2 میچز کھیل کر 3، 3 پوائنٹس حاصل کر چکے ہیں، تاہم بہتر نیٹ رن ریٹ کے باعث جنوبی افریقا پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ہے۔

آسٹریلیا نے انگلینڈ کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے تاریخ رقم کردی

اس کے علاوہ آسٹریلیا کا دوسرا نمبر ہے جبکہ انگلینڈ اور افغانستان ابھی تک کوئی پوائنٹ حاصل نہیں کر سکے۔

واضح رہے کہ ہر ٹیم کو 3 میچز کھیلنے ہے، گروپ کی ٹاپ 2 ٹیموں نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا ہے۔ گروپ بی سے کس ٹیم کے سیمی فائنل کے کتنے چانسز ہیں؟

جنوبی افریقا

ٹیمبا باووما کی قیادت میں جنوبی افریقا کے پاس سیمی فائنل میں پہنچنے کا سنہری موقع ہے، اگر وہ ہفتے کے روز اپنے آخری گروپ میچ میں انگلینڈ کو شکست دے تو وہ ٹاپ فور میں اپنی جگہ پکی کر لے گی۔

اگر جنوبی افریقی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ ہار بھی جائے، تب بھی وہ سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے لیکن اس کے لیے اسے امید کرنی ہوگی کہ انگلینڈ اپنا آخری میچ افغانستان کے خلاف ہار جائے۔

آسٹریلیا

2 مرتبہ کی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم کے بھی سیمی فائنل میں پہنچنے کے چانسز روشن ہیں۔ اگر وہ افغانستان کے خلاف اپنا آخری گروپ میچ جیت جاتی ہے تو وہ آسانی سے سیمی فائنل میں پہنچ جائی گی۔

جنوبی افریقا کا چیمپئنز ٹرافی میں فاتحانہ آغاز، افغانستان کو 107 رنز سے شکست

البتہ، اگر آسٹریلیا یہ میچ ہار جاتا ہے تو اسے جنوبی افریقا پر انحصار کرنا ہوگا کہ وہ انگلینڈ کو شکست دے۔

انگلینڈ

جوس بٹلر کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم کو اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں5 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا, اب سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے انگلینڈ کو اپنے باقی دونوں میچز جیتنے ہوں گے۔

چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا

بدھ کو افغانستان کے خلاف ان کا میچ نہ صرف انگلینڈ بلکہ گروپ بی کی تمام ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہوگا۔ اگر آسٹریلیا اور جنوبی افریقا اپنے آخری میچ ہار جاتے ہیں تو افغانستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ کا فاتح سیمی فائنل میں جگہ بنا لے گا۔

افغانستان

پہلی بار چیمپئنز ٹرافی میں شامل ہونے والی افغانستان ٹیم کے لیے سیمی فائنل کی راہ مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں، اگر وہ آسٹریلیا اور انگلینڈ دونوں کے خلاف میچز جیتنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں، تو وہ سیمی فائنل میں پہنچ سکتے ہیں تاہم ایک بھی شکست ان کے امکانات کو تقریباً ختم کر دے گی۔