Aaj TV - Life & Style - Celebrity

لیجنڈری اداکار کی اہلیہ اور پالتو کتے سمیت لاش برآمد
اکیڈمی ایوارڈ حاصل کرنے والے امریکی اداکار جین ہیکمین اور ان کی اہلیہ بیٹسی اراکاوا نیو میکسیکو سٹی میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔

عالمی میڈیا کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ  امریکی اداکار جین ہیکمین نیو میکسیکو میں اپنے گھر میں اہلیہ  اور پالتو کتے کے ساتھ مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز 95 سالہ جین ہیک مین اپنی 63 سالہ اہلیہ بیٹسی اراکاوا نیو  گھر میں مردہ پائے گئے۔

پولیس کے مطابق تاحال دونوں کو قتل کرنے کے کوئی شواہد سامنے نہیں آئے ہیں،  پوسٹ مارٹم کے بعد ہی موت کی وجہ سامنے آئے گی۔

دوسری طرف خیال کیا جارہا ہے کہ ماضی کے سپر اسٹار نے اہلیہ اور پالتو کتے کے ساتھ خود کشی کی ہے۔

جین ہیکمین کو 1971 میں ریلیز ہونیوالی ہالی وڈ فلم ’‘ دی فرنچ کنکشن’’   اور ”انفورگیوں“  میں شاندار اداکاری پر آسکر ایوارڈ دیا گیا تھا۔