Aaj TV - Pakistan

صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ، نواز شریف سے ملاقات متوقع
صدر پاکستان دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے. ذرائع کے مطابق  آصف علی زرداری  مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔

صدر آصف علی زرداری کی سربراہ مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات میں پیپلز پارٹی کو پنجاب میں درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اس ملاقات میں پیپلز پارٹی کو پنجاب میں درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ ملاقات میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی شرکت بھی متوقع ہے۔

اس موقع پر پنجاب میں پیپلز پارٹی کے تحفظات کو دور کرنے کے لیے اہم فیصلوں کی توقع ہے۔

علاوہ ازیں صدر مملکت وسطی پنجاب کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے تاکہ پارٹی کے معاملات اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی جا سکے۔

پچھلے دورے میں صدر پاکستان  وسطی پنجاب کے رہنماوں سے ملاقات نہیں کرسکے تھے۔