Aaj TV - Pakistan

چیمپئنز ٹرافی 2025: سیمی فائنلز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنلز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔

پہلا سیمی فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا سیمی فائنل جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان لاہور میں ہوگا۔

پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے کرس گفنی اور انگلینڈ کے رچرڈ النگورتھ فیلڈ امپائرز ہوں گے، جبکہ مائیکل گف تھرڈ امپائر اور اینڈی پائیکرافٹ میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔

دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا کے کمارا دھرماسینا اور آسٹریلیا کے پال ریفل فیلڈ امپائر ہوں گے، جبکہ جوئیل ولسن تھرڈ امپائر اور رانجن مدوگالے میچ ریفری کے طور پر ذمہ داریاں نبھائیں گے۔