Aaj TV - Pakistan

لاہور میں فروزن سموسوں، رول کباب اور تیارشدہ چیزوں کی مانگ بڑھ گئی
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں فروزن سموسوں، رول کباب اور دیگر تیارشدہ چیزوں کی مانگ بڑھ گئی، فروزن فوڈ کے کاروبار سے وابستہ افراد خوش دکھائی دیتے ہیں۔

لاہورکے بازاروں میں خرایدوں کا سمندر امڈ آیا ہے، پھل، سبزیاں  گوشت کے ساتھ فروزن فوڈ جن میں تیار شدہ سیخ کباب، چپل کباب، گولہ کباب، کوفتے، سموسہ رول پٹیاں ہاتھ ہاتھ بک رہی ہے۔

پشاور میں کھجوروں کی قیمت نے عوام کے ہوش اڑا دیے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ

خواتین کا کہنا ہے کہ فروزن فوڈ تیار کرنے میں آسانی ہوتی ہے، اس سے وقت کی بھی بچت ہوتی ہے مگر ان کی قیمتوں عام ادمی کی جیب پر بھاری ہیں، دکانداروں کا کہناہے کہ ان کی کوالٹی معیادی ہوتی ہے۔

کوئٹہ: ماہ صیام میں پھلوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

دوسری جانب شہرمیں فروزن فوڈ کے استعمال میں اضافہ کی ایک بڑی وجہ گیس کی عدم دستیابی بھی قرار دی جا رہی ہے۔